Police Station Chontra 70

سی پی او محمد احسن یونس کی تھانہ چونترہ میں کھلی کچہری،

راولپنڈی سی پی او محمد احسن یونس کی تھانہ چونترہ میں کھلی کچہری،

کھلی کچہری میں ایس پی صدر،اے ایس پی صدر، ایس ایچ او چونترہ اور تفتیشی افسران بھی موجود،

شہریوں کی کھلی کچہری میں کثیر تعداد میں شرکت،

شہریوں کی درخواستوں پر سی پی او محمدا حسن یونس نے موقعہ پر احکامات جاری کیے،

سی پی او نے ہر شہری کی درخواست سن کر متعلقہ تفتیشی افسر اور افسران کو ہدایات بھی جاری کیں،

قتل اور دیگر سنگین مقدمات کے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں، سی پی او

اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے افراد کے خلاف بھی قانونی کاروائ کی جاۓ، سی پی او محمد احسن یونس

قبضہ مافیا کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائ عمل میں لائ جاۓ، سی پی او محمد احسن یونس

مویشی چوری کی روک تھام کے لئے گشت کے علاوہ بھی خصوصی اقدامات کئے جائیں، سی پی او محمد احسن یونس

کھلی کچہری کے اختتام پر سی پی او محمد احسن یونس نے تھانہ چونترہ میں سب انسپکٹر غلام اکبر شہید میس کا افتتاح کیا

سی پی او نے میس کے پہلے کھانے کے لئے نقد رقم دی اور کہا کہ میس کا پہلا کھانا سی پی او کی جانب سے ہو گا،

سی پی او نے تھانہ کے سٹاف سے بات چیت کی، ہفتہ وار ریسٹ کے بارے میں فورس کے تاثرات لئے، فورس کی جانب سے ہفتہ واری ریسٹ کے اقدام کی تعریف،