Rawalpindi dc 15

 ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کا راول روڈ سہولت بازار کا اچانک دورہ

راولپنڈی ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کا راول روڈ سہولت بازار کا اچانک دورہ

آٹا، چینی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دستیابی اور معیار کا جائزہ لیا

اس موقع پر انہوں نے بازاروں میں آئے افراد سے بات چیت  بھی کی

سہولت بازاروں میں کم قیمتوں پر اشیاء خوردونوش کی سو فیصد فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر افسروں کی طرف سے مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے،ڈپٹی کمشنر