Rawalpindi Chamber of Commerce 17

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر، نائب صدر اور دیگر ممبران چیمبر کی میٹنگ۔

راولپنڈی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے ٹورازم ا ینڈپی ایچ اییز و چیئر مین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر، نائب صدر اور دیگر ممبران چیمبرسے ملاقات کی۔

ملاقات میں جاری گلورئیس راولپنڈی پروجیکٹ پے عملدرآمد کو مزید بہتر کرنے، راولپنڈی شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کو یقینی بنانے، راولپنڈی کی تمام شاہراؤں کی اپلفٹنگ اور بل بورڈز کی یونیفارم پالیسی کو تاجروں کے ساتھ مل کر یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پی ایچ اے راولپنڈی مل کر گلورئیس راولپنڈی پروجیکٹ جو کہ کرونا کے پیش نظر سست روی کا شکار رہا،دوبارہ سے ترجیحی بنیادوں پر شروع کرنے کا اعادہ کیا گی۔

میٹنگ میں چیئرمین آر۔ڈی۔ اے نے راولپنڈی شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافے کے حوالے سے آر۔ ڈی۔ اے کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔