Punjab Bar 14

پنجاب بار کا صوبہ بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی

پنجاب بار کا فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان اور خاکوں کے خلاف شدید رد عمل اور مذمت

پنجاب بار کا صوبہ بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان

پنجاب بھر کے وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے …پنجاب بار اعلامیہ

حکومت کی تساہل پسندی اور واضح موقف اختیار نہ کرنے پر ہدف تنقید .

حساس مذہبی معاملہ پر حکومت واضح رد عمل کا.مظاہرہ کرے ..پنجاب بار