Asif Shafiq Satti 17

اپوزیشن لیڈر آصف شفیق ستی کا مقتول چوہدری زوہیب کے گھر آمد

نیو مری(عمران ستی )سابقہ امیدوار برائے ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ این ستاون اپوزیشن لیڈر آصف شفیق ستی کا مقتول چوہدری زوہیب کے گھر نیو مری ڈھوک نمباں آمد مقتول چوہدری زوہیب کے لواحقین سے اظہار تہزیت کرتے ہو ئے کہ ہم اس واقع کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہیں کہ مقتول کے قاتل کو دشت گردی کے دفعات لگا کے جلد گرفتار کیا جائے تاکہ کسی اور بچے کی جان خطرہ سے بچ سکے اس موقع پر چوہدری زوہیب کے لواحقین چوہدری جاوید چوہدری وسیم چوہدری صغیر اور دیگر وارثا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا ہے موجوہ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کے مشکور و ممنون ہیں جنہوں اس مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہماری انتظامیہ مری سے درخواست ہے کہ اس ہمارے لخت جگر کو قتل کرنے والے ملزمان کے خلاف 7ATAدشت گردی کے دفعات لگائے جائیں کیو نکہ اس ظالم شخص نے بھرے بازار میں دن دہہاڑے ہوائی فائرنگ کی اور ہمارے جگر گوشہ کو قتل کیا اس موقع پر مقتول کے ورثا نے اپوزیشن لیڈر حلقہ این اے ستاون آصف شقیق ستی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اوراس موقع پر اپوزیش لیڈر آصف نے مرحوم کے لئے دعامعفرت کی اور کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور جب بھی کہں ہماری ضرورت پڑی ہم دن رات حاضر ہیں اللہ تعالی مقتول کی معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں