Raja Babar Sati 22

صحافی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ہمارے لیے تمام صحافی برادری قابل احترام ہے راجہ بابر ستی

اسلام آباد(عمران ستی) راجہ بابر ستی کی دعوت پر راجہ احسان ستی ،عاطف جمیل ستی ودیگر رہنماؤں کی غوری ٹاون آمداسد رشید ستی ،حاجی عاشق ستی ،متین خالد دھنیال ،تصدق ستی ،عمران ستی ظفر عباسی اور ظاہر ستی کی شرکت اسلام آباد غوری ٹاون میں راجہ بابر ستی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں راجہ احسان ستی ستی ،عاطف جمیل ستی ،اسد رشید ستی ،متین خالد دھنیال ،اسد رشید ستی ،حاجی عاشق ستی ،تصدق ستی اور صحافیوں ظاہر ستی اور عمران ستی نے راجہ بابر ستی کی طرف سے عشائیہ میں شرکت کی اس موقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا صحافت، سیاست اور علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر راجہ احسان ستی کا کہنا تھا کہ ہم تعصب سے پاک سیاست کرتے ہی‍ں خطہ کوہسار کے تمام بھائیوں کے لیے میں حاضر ہوں صحافی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ہمارے لیے تمام صحافی برادری قابل احترام ہے اس موقع پر عاطف جمیل ستی، متین خالد اور اسد رشید ستی کا کہنا ہے کوٹلی ستیاں میں قومیت اور تعصب کی سیاست نہی‍ں چلے گی کوٹلی ستیاں میں تمام برادریاں بھائی چارے پر عمل پیرا ہیں حاجی احسان ستی اور حاجی عاشق ستی نے کوٹلی ستیاں کو روشناس کروانے پر صحافی برادری کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر راجہ بابر ستی کی طرف سے پرتکلف ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا تمام شرکاء نے راجہ بابر ستی کا شکریہ ادا کیا