Glass Center 11

شیشہ سینٹر پر چھاپہ، 12ملزمان گرفتار،

روات پولیس کی اہم کارروائی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رات گئے شیشہ سینٹر پر چھاپہ، 12ملزمان گرفتار، مقدمات درج، پولیس

گرفتار ملزمان سے 08 فلیور حقہ، 11 حقے، لاؤڈ سپیکرز اور دیگر سامان برآمد ہوا، ایس ایچ او

گرفتار ملزمان میں قلب عباس، فواد احمد، سعید احمد، طلحہ، حمزہ، ندیم، تعظیم، فرقان، عثمان، عامر ،انور زادہ اور محسن شامل ہیں، پولیس

ایس پی صدر کی ایس ایچ او روات اور پولیس ٹیم کو شاباش

نوجوان نسل کو قانون شکنی کی جانب راغب کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں