Kite seller arrested 15

پتنگ فروش گرفتار

ٹیکسلا پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف موثر کاروائی، پتنگ فروش گرفتار ، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج

پتنگ فروش مرزا گلفرازسے 2800 پتنگیں اور 26ڈوریں برآمد ہوئیں،پولیس

پتنگ فروش کے خلاف کاروائی ایس ایچ او ٹیکسلا اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس

پتنگ بازی خونی کھیل ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار

ایس پی پوٹھوہار کی جانب سے ٹیکسلا پولیس کو شاباش پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں