cpo 84

سی پی او احسن یونس نے راولپنڈی کی 06 تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل

سی پی او احسن یونس نے راولپنڈی کی 06 تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے

انسپکٹر یاسر مطلوب روات، سب انسپکٹر یاسر عباس واہ کینٹ، سب انسپکٹر محمد گلتاج ٹیکسلا، سب انسپکٹر غضنفر عباس کلر سیداں، سب انسپکٹر حبیب الرحمن ویسٹریج اور سب انسپکٹر عاصم رشید مورگاہ کے ایس ایچ او تعینات، پولیس

سابقہ ایس ایچ اوز سب انسپکٹر وقاص سفیر، سب انسپکٹر ذوہیب عارف، سب انسپکٹر حسن رضا، انسپکٹر اعجاز قریشی اور انسپکٹر مہر ممتاز پولیس لائن تبدیل، پولیس

ایس ایچ اوز کے تبادلے کا فیصلہ کرائم میٹنگز کے دوران کیا گیا تھا، پولیس