Punjab-Food-Authority-1 13

مضر صحت دودھ کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

مضر صحت دودھ کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر راولپنڈی میں ڈیری شاپس سمیت مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،3 فوڈ پوائنٹس سربمہر

راولپنڈی: ملاوٹی دودھ کی فروخت اور ناقص سٹوریج پر بسمہ مِلک شاپ کو سیل کیا۔ عرفان میمن

راولپنڈٰی: فریج اور ڈرمز میں کاکروچ کی موجودگی پر بسم اللہ مِلک شاپ کو سیل کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: ریکارڈ اور فوڈ لائسنس کی عدم دستیابی پر لاریب مِلک شاپ کو سیل کیا۔ عرفان میمن

راولپنڈی: لیے گئے نمونوں کے ناقص نتائج آنے پر پاک نیچرل کول فلٹر واٹر کی پروڈکشن بند کر دی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: صفائی کے ناقص انتظامات اور سابقہ نوٹسز کی خلاف ورزیوں پر3 یونٹس کو بھاری جرمانے

راولپنڈی: دودھ جیسی نعمت میں ملاوٹ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: ملاوٹی دودھ کا استعمال بچوں اوربڑوں میں متعدد بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: دودھ کے معیار میں کمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔عرفان میمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں