Lehtrar 35

شاہی ڈیرہ کا لہتراڑ میں افتتاح،،،

کوٹلی ستیاں ( عمران ستی )شاہی ڈیرہ کا لہتراڑ میں افتتاح کر دیا گیا افتتاح رہنما پاکستان پیپلز پارٹی این اے ستاون آصف شفیق ستی فیتا کاٹ کر کیا ان کے ساتھ سابق چیئرمین ابرار ستی نائک عزیز اور دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی انہوں نے افتتاح کے موقع پر لطف خانوں کا انتظام کیا تھاکوٹلی ستیاں میں بہت اچھا ہوٹل اور ریسٹورنٹ بنا دیا گیا ہے کوٹلی ستیاں کے ٹورازم کے لئے احسن اقدام ہے اور انہوں نے سوچا اپنے علاقے کے لئے کچھ کیا جائے اس طرح کے کئی اور ریسٹورینٹ بھی یہاں پر بننا چاہیے جس سے ہمارے ٹوریز م اور سیاحت فروغ ملےانہوں نے سوچا کہ مری کے لوگ بھی ان ہوٹلوں سے ان کی سیاحت ٹوریزم میں اضافہ ہوتا ہے مری میں تو بہت اچھے ٹوریزم پوائنٹ بن چکے ہیں ہمیں بھی چاہیئے اس طرح کے ٹوریزم پوائنٹ ہمارے کوٹلی ستیاں میں بھی ہو آخر میں ہوٹل کے مالک باسط ستی وقاص ستی نے آصف شفیق ستی معززین علاقہ کا شکریہ ادا کیا اس پروگرام میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں