راولپنڈی پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،پولیس
تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی، باضابطہ اندراج کے بغیر ہوٹل میں مقیم افراد و ہوٹل مینیجر کے خلاف مقدمہ درج،ہوٹل منیجر سمیت10ملزمان گرفتار، پولیس
گرفتار ملزمان میں ہوٹل مینیجر اظہر الحق سمیت عثمان غنی، اظہر محمود، احسن عباس، مخدوم سید ممتاز شاہ، محمد حفیظ، حفیظ الرحمان، احسان محمود، رئیس گل اور زبیر محمود شامل ہیں، پولیس
ایس پی پوٹھوہار کی ایس ایچ او سول لائن اور پولیس ٹیم کو شاباش،
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کے لیے کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار