Congratulations 21

اسلام آباد پریس کلب کے انتخاب میں کامیابی

اسلام آباد پریس کلب کے انتخاب میں کامیابی کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے شاہین گروپ سپر مارکیٹ کے سرفراز مغل چوہدری آصف شیخ محمد داؤد نیاز عباسی لیاقت علی اور بلال عباسی نہ سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا صدر شکیل انجم پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں اور انہوں نے کہا سپر مارکیٹ کے تمام تاجر آپ کے لیے ہر وقت خدمت کے لیے تیار ہیں اور بھاری مینڈیٹ حاصل کرنے پر سپر مارکیٹ کے تمام تاجروں نے مبارکباد پیش کی جو اپنے نیشنل پریس کلب کے لیے کام کیے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں آپ نے پریس کلب کے لئے بہت اچھا نظام بنایا ہے جو قابل تعریف ہے شکیل انجم نے کام کیے ہیں وہ بھی قابل تعریف ہیں اور پریس کلب کا نظام بہتر ہوگیا ہے آپ نے جو پنڈی پریس کلب کے لئے جو کام کیے وہ بھی قابل ستائش ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں