Imran Ahmar RP and Rawalpindi 16

ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی عمران احمرنےاپنےعہدےکاچارج سنبھال لیا.

ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی عمران احمرنےاپنےعہدےکاچارج سنبھال لیا.

دفترآمد پرایس ایس پی آرآئی بی،ایس ایس پی لیگل اوردیگرافسران نےانکا استقبال کیا

پولیس کےچاق وچوبند دستےنےآرپی اوراولپنڈی کوسلامی پیش کی

آر پی او راولپنڈی عمران احمر قبل ازیں آر پی او ڈی جی خان تعینات تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں