Margalla police station 20

تھانہ مارگلہ پولیس نے کاروائی

تھانہ مارگلہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار چوروں کے گروہ کے سرکردہ رکن یسرت خان کو گرفتار کرلیا

ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کار برآمد
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے متعدد کار چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

کاروائی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے ہدایت پر ڈی ایس پی عابد اکرام کی نگرانی میں ایس ایچ او عاشق خان معہ اے ایس ائی نادر خان و جوانوں نے کی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس