Domestic theft 13

گھریلو چوری میں ملوث بین الصوبائی سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم گروہ کے 8 افراد گرفتار

ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی

گھریلو چوری میں ملوث بین الصوبائی سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم گروہ کے 8 افراد گرفتار

گرفتار افراد میں 5 خواتین 3 مرد شامل ہیں

ملزمات میں نادیہ بی بی،عابدہ حیات،سلمی بی بی ،شیم بی بی،انور بی بی جبکہ ملزمان میں محمد ویسم، عبدالمجید،محمد یوسف شامل ہیں

ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیتی طلائی زیورات، نقدی،موبائلز فون برآمد

طریقہ واردات
خواتین سادہ لوح افراد کے گھروں میں جعلی ناموں سے ملازمت اخیتار کرتی اور موقع ملتے ہی گھر کا صفایا کرکے فرار ہو جاتی

ابتدائی تفتیش کے دوران ضلع بھر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں اے ایس ائی رانا تسنیم معہ جوانوں نے کی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی
نقد انعامات کا اعلان کیا

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں