Cattle Chichi 16

چوری شدہ مویشی چیچی وطنی سے برآمد

اسلام آباد:تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی، مویشی چوروں کا سرکردہ رکن گرفتار،14 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ مویشی چیچی وطنی سے برآمد،مویشی تھانہ کھنہ کے علاقے سے سے چوری ہوئے تھے

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں،

کاروائی ایس پی رورل فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر اے ایس پی عثمان ٹیپو کی نگرانی میں ایس ایچ او کھنہ مرزا گلفراز معہ ٹیم نے کی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں