Fake followers, poor people 13

نصیر آباد کے علاقہ ڈھوک مستقیم سے نعش ملنے کا معاملہ

راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ ڈھوک مستقیم سے نعش ملنے کا معاملہ

ایس پی پوٹھوہار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےاے ایس پی کینٹ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیدیا،پولیس

نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مقتول حسن خان کے قتل کامقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا جارہا ہے،پولیس

تفتیشی افسران اور فرنزاک ٹیم نے موقعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، پولیس

میرٹ پرتفتیش کرتے ہوئے تمام زاویوں پر تحقیقات کی جائیں گی، ایس پی پوٹھوہار ڈؤیژن سید علی

جدید سائنٹیفک بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوئے انسانیت کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار سید علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں