Meteorology Department 14

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارشِ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارشِ
واسا راولپنڈی کا عملہ و مشینری ہائی الرٹ۔ ایم ڈی واسا

واسا کا عملہ اور مشینری فیلڈ میں موجود۔

نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کی مسلسل نگرانی کی جاری ہے

عملے کو نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ ایم ڈی واسا

ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود عملے کے ساتھ فیلڈ میں موجود۔ ترجمان واسا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں