CIA police 28

سی آئی اے پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی،،،،

اسلام آباد، سی آئی اے پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی

ملکی سطح پر لوگوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار،

ملزم ندیم خان کے قبضے سے سرکاری نمبر پلیٹ لگی ویگو گاڑی برآمد۔

ملزم سےوائرلیس سیٹ،ہتھکڑی،28مختلف اداروں کی جعلی مہریں،جعلی سروس کارڈز،جعلی سرکاری نمبر پلیٹس اور جعلی اسلحہ لائسنس برآمد۔

ملزم خود کو مختلف اداروں کا افسر ظاہر کرکےشہریوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورتا تھا۔

ملزم کے خلاف اسلام آباد اور سندھ میں متعدد چیک ڈس آنر اور فراڈ کے کیس درج ہیں۔

ملزم آڈی گاڑی پر ایمبیسی کی سرخ نمبر پلیٹس لگا کر لوگوں کے ساتھ فراڈ کرتا تھا،ملزم کا انکشاف

کارروائی ایس پی انوسٹی گیشن کی زیرنگرانی،ڈی ایس پی سی آئی اے،حساس ادارے کے افسران معہ ٹیم نے کی۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں