Mistreatment of eunuchs 20

خواجہ سرا کے ساتھ ناروا سلوک،،،

راولپنڈی سوشل میڈیا پر خواجہ سرا کے ساتھ ناروا سلوک اور ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے معاملہ پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس

تحفظ سینٹر کی جانب سے رابطہ کرنے پر ہراسگی کا شکار ہونے والے خواجہ سرا انصاف کے حصول کے لیے تحفظ سینٹر پہنچ گئے، پولیس

واقعہ کا مقدمہ اغواء اور جنسی زیادتی کی دفعات کے تحت تھانہ وارث خان میں درج کر لیا گیا، پولیس

ویڈیو کلپ میں نظر آنے والے شخص کی شناخت کر لی گئی ہے جس کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ایس پی راول

خواجہ سرا کے حقوق کی حفاظت کے لیے تحفظ سینٹر کے پلیٹ فارم سے ٹرانسجینڈرز کے حقوق کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں