28

خواتین اور بچوں کے قتل ،،،

تھانہ چونترہ کے علاقے میں خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث سفاک درندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری.
02 مرکزی ملزمان سمیت 04 مزید نامزد ملزمان گرفتار.
گرفتار مرکزی ملزمان میں ربنواز کے دو بیٹے دانش اور اکرام شامل ہیں، سی پی او
ربنواز کے بھائ اشرف اور بھتیجے عاقب کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، سی پی او
گرفتار مرکزی ملزم دانش نے خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا.
ماں کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے خواتین اور بچوں کو قتل کیا، مرکزی ملزم دانش
نامزد ملزمان میں سے 06 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے.
ملزمان کی گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز طارق ولائت اور ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کی سربراہی میں کئے گئے ریڈز کے دوران عمل میں لائ گئ.
مرکزی ملزم ربنواز اور دیگر کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں.
سفاکیت کا مظاہرہ کرنے والے تمام ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، سی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں