rawalpindi police 10

راولپنڈی بچوں سمیت 09 افراد کے جاں بحق،،،

راولپنڈیچونترہ کے علاقہ میں فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 09 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ

جانبحق افراد کی میتیں پولیس کی سخت سیکورٹی میں سی پی او محمد احسن یونس سمیت سینئر افسران کی نگرانی میں ہسپتال سے میال گاؤں منتقل کی گئیں

پولیس کی بھاری نفری اور سخت سیکورٹی کی موجودگی میں مقتولین کی نماز جنازہ میال گاؤں میں ادا کر دی گئ،

ایس ایس پی آپریشنز طارق ولائت، ایس پی صدر اور دیگر سینئر افسران موقعہ پر موجود رہے،

پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کا محاصرہ کئے رکھا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کمانڈوز کا علاقہ میں سرچ آپریشن جاری،

سرچ آپریشن کے دوران اب تک 04 افراد کو تحویل میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جا رہی ہے،

اندوہناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس ایس پی آپریشنز طارق ولائت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں