breaking news murree 26

ستی یونائیٹڈ انٹرنیشنل فورم کا آغاز

راولپنڈی ستی یونائیٹڈ انٹرنیشنل فورم کا آغازکوٹلی ستیاں مری کشمیر کہوٹہ ایبٹ آباد مانسہرہ کے نوجوانوں کا ستی قبیلے کے اتحاد کیلئے اہم قدم ستی یونائیٹڈ انٹر نیش ر ادا کریں۔ستی یونائیٹڈ انٹرنیشل فورم کے ممبران شعبان حسین ستی،عابد نواز ستی،امین الحق ستی،حامد رشید ستی،عاطف حمید ستی،ارشد ستی،زمان ستی،امجد ستی اور دیگر نے بتایا کے یہ فورم قبیلے کے اتحاد ستی قبیلے کے رہائشی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی نوجوانوں کی آواز بن کر ابھرے گی اس فورم کے توسط سے نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں ابھر کر سامنے آئیں گی یہ فورم غریب کی آواز بنے گا.فورم نسلی علاقائی سیاسی تعصب کو جڑ سے مٹا کر یک مشت ہو کر علاقے کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کرے گی چند دنوں میں فورم نوجوانوں کی آواز بن چکا ہے۔کرونا وبا کی کی وجہ سے میٹگ کا انعقاد نہیں کیا جا سکا عابد نواز ستی اور دیگر نے بتایا کے وبا کے اختتام پر یا حکومت سے اجازت ملنے پر تاریخی میٹنگ کا انعقاد کیا جائیگا جس میں قبیلے کے ہر خاص و عام کو دعوت دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں