تھانہ پتریاٹہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مہم جاری

مری:تھانہ پتریاٹہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مہم جاری گذشتہ روز پتریاٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا ملزم مسمی ممتاز ولد مبارک داد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر لوگوں کاراستہ روک کرگالم گلوچ کرتا تھا ایس ایچ اوپتریاٹہ نے بتایا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر12/22بجرم ppc341/147/149 تھانہ مری میں مقدمہ درج رجسٹر تھا ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیاایس پی کوھسار فیصل سلیم نے ملزم کی گرفتاری پر پتریاٹہ پولیس کو شاباش دی اوراشتہاری،سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان اوردیگرجرائم میں ملوث افرادکے خلاف مہم کومزید تیز کیاجائے۔

جواب دیں