راولپنڈی
راولپنڈی پولیس کی مختلف کاروائیاں، تاش پر جواء کھیلنے والے19قمار بازوں گرفتار،
داؤ پر لگی رقم 67ہزار350 روپے، 16موبائل فونز،02موٹرسائیکلز اور تاش کے پتے برآمد،
وارث خان پولیس نے09ملزمان نثار، اصغر، جاوید، اشرف، اصغر،نوید، مسعود، دولت اور امجد کو گرفتار کرلیا،
ملزمان سے 51ہزار روپے،06موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے،
گوجر خان پولیس نے 10ملزمان چنگیز، جبار، رؤف، ظہیر، سلیم، طالب، شفیق، اخلاق، کامران اور طاہرکو گرفتار کیا،
ملزمان سے 16ہزار350روپے، 10موبائل فونز،02موٹر سائیکلز اور تاش کے پتے برآمدہوئے،
قمار بازی دیگر برائیوں کی جڑ ہے، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس ایس پی آپریشنز