پھگواڑی میں سووزکی پک اپ حادثے کاشکار

pickup

مری کے نواحی علاقے نمبر رومال پھگواڑی میں سووزکی پک اپ حادثے کاشکار جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار متعدد مقامی مرد اور خواتین زخمی ہوگی جن کو مقامی افراد اور ریسکیو کی امداد ٹیموں نے فوری طبعی امداد کے لئے سول ہسپتال پھگواڑی منتقل کردیا ہئے جہاں پر زخمیوں طبعی امداد دی جا رہی ہئے
تفصیلات کے مطابق مری شہر کی نواحی یونین کونسل پھگواڑی کے علاقے
نمب رومال گل عباس موڑ کے مقام سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس متعدد مرد اور خواتین سوار تھے جو پھگواڑی بازار سودا سلف لےکر اپنے گھروں جارہئے تھے حادثے کاشکار ہونے والی سووزکی پک اپ کے زخمیوں کو مقامی افراد اور ریسکیو کی امدادی ٹیموں کی مدد سے فوری طور پر یونین کونسل پھگواڑی کےسول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پرمعولی زخمیوں طبعی امداد دے گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہئے جبکہ ڈاکٹر کے مطابق شدیدزخمیوں جن میں ایک خاتون جس کے سر میں چوٹ آئے ہے اس کو سول ہسپتال مری منتقل کیا جا کر دیا گیا ہئے ۔