پٹرولیم مصنوعات میں بڑااضافہ

Petroleum

رمضان المبارک کے مقد س مہینے اورعیدالفطر کی آمدکے موقع پرپٹرولیم مصنوعات میں بڑااضافہ غریب عوام اورکم آمدن افراد پر خود کش حملہ ہے آسمان سے باتیں کرتی ہوئی مہنگائی نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ کررکھ دی ہے ایسے میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام پر بہت بڑا ظلم ہے حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئے دن مہنگائی میں اضافہ کرکے عوام کی زندگیاں اجیرن بنارہی ہے عوامی حلقوں اورکم آمدن افراد نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات میں فوری کمی کرنے کامطالبہ کیا ہے۔