حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحا کے پیش نظر سیاحتی مقامات کو بہت نقصان پہنچا ہے

مری:منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ محمد اعجاز بٹ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحا کے پیش نظر سیاحتی مقامات کو بہت نقصان پہنچا ہے اور خصوصا سوات, کالم و غیرہ کے علاقوں میں بہت جانی و مالی نقصان ہوا جس پر ٹی ڈی سی پی انتظامیہ اپنے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتا ہے اور اس قدرتی آفت کے موقع پر جن قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے ان کے لئے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے -ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کے دوران کیا گیا جس میں اس قدرتی آفت میں جن قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے ان کے لئے دعائیہ تقریب بھی منعقد کی گئی –

جواب دیں