اسلام آباد:وفاقی وزراعلی زیدی اور شبلی فرازکی نیوزکانفرس
ملک کوآگےلےجانےکےلیےحکومت میں آئےہیں،وزیراطلاعات شبلی فراز
ہمارا عزم ملک کی بہتری اور حقائق سے روشناس کرانا ہے،شبلی فراز
پاکستان کوان لوگوں سےنجات دلائیں گےجوسیاست مفادات کےلیےکرتےہیں،شبلی فراز
گزشتہ رات سےجےآئی ٹی سےمتعلق بات کی جارہی ہے،وفاقی وزیر علی زیدی
پاکستان میں اس وقت سیاست صحیح اور غلط کی ہے،علی زیدی
دنیابھرمیں دائیں اوربائیں بازوکی سیاست ہے،علی زیدی
ہم انتظارکررہےتھےکہ سندھ حکومت جےآئی ٹی رپورٹ پبلک کرے،علی زیدی
ہمارا فرض غلط کام کوروکنااورعوام کوحقائق بتاناہے،علی زیدی
جے آئی ٹی میں یہ چیز نہیں کہ کس کے کہنے پر کیا کارروائی کی گئی،علی زیدی