احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی سماعت ہوگی
آصف زرداری،فریال تالپوراوردیگرملزمان پرآج فردجرم عائد کیےجانےکاامکان
نیب کراچی آصف زرداری کےلیےبلاول ہاؤس میں ویڈیو لنک کا انتظام کرےگا
نیب کراچی انورمجید کےلیےاسپتال میں ویڈیو لنک کاانتظام کرے گا
رجسٹرارعدالت کراچی انورمجید کی ویڈیو لنک پرشناخت کی تصدیق کریں گے
حسین لوائی،طحہ رضااورمحمد عمیرپراڈیالہ جیل میں ویڈیولنک پرفردِجرم عائدکی جائےگی
احتساب عدالت اسلام آباد نےآج فردجرم عائد کرنےکی تاریخ مقررکررکھی ہے
ملزمان کے وکیل فاروق ایچ نائیک احتساب عدالت اسلام آبادپہنچ گئے
احتساب عدالت کے جج اعظم خان کیس کی سماعت کر رہے ہیں