Shahbaz Sharif 27

شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور

ہم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر کہ کیس سن کہ ابھی فیصلہ کر دیتے ہیں ۔وکیل شہباز شریف

ا شہباز شریف کا ٹیسٹ نیگٹو ا گیا ہے اب باقی کیا بچتا ہے ۔عدالت کے ریمارکس

شہباز شریف کا ٹیسٹ نیگٹو ہے لیکن شہباز شریف کو ابھی بھی کرونا کی علامات ہیں ۔وکیل شہباز شریف

شہباز شریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں اور ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں ۔وکیل

شہباز شریف عدالت کی اجازت کے بعد ملک سے باہر بھی گئے اور پھر واپس بھی آئے ۔وکیل شہباز شریف

طبی ماہرین کے مطابق کرونا کی دو رپورٹس نیگیٹو آئین تو مریض کو صحت یاب سمجھا جاتا ہے۔ وکیل شہباز شریف

شہباز شریف کی صحت مکمل ٹھیک نہیں ہے ۔وکیل شہباز شریف

نیب نے تو آپشن دیا ہے کہ مستقل حاظری معافی منظور کر کہ کیس چلا لیتے ہیں۔عدالت

شہباز شریف کا عوام میں اس صورتحال میں آنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔وکیل شہباز شریف

شہباز شریف سنجیدہ بیماری سے گزر رہے ہیں ۔وکیل شہباز شریف

گزشتہ سماعت پر بھی آپ نے تین ہفتے کی مہلت مانگی آج بھی آپ تین ہفتے کی مہلت مانگ رہے ہیں ۔وکیل شہباز شریف

کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ شہباز شریف جیل کے اندر ہون ۔وکیل اعظم نذیر تارڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں