Information Secretary 9

عامر مسعود مغل مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حکومت پنجاب کے ترجمان مقرر نوٹفکیشن جاری

عامر مسعود مغل مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حکومت پنجاب کے ترجمان مقرر نوٹفکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزاد کی منظوری سے تقرری کی گئی

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا

سنئیر رہنماء پاکستان تحریک انصاف عامر مسعود مغل کو بطور ممبر پنجاب حکومت کی میڈیا سٹیریجٹی کمیٹی میں شامل کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں