Well 23

اٹک کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 6 افراد جاں بحق۔ریسکیو1122

اٹک کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 6 افراد جاں بحق۔ریسکیو1122

اٹک اطلاع پر ریسکیو 1122 اٹک کی ٹیم فوراًموقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 نےتمام لعنشوں کو نکال لیا گیا۔

ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو1122۔

ایک فرد کنویں کی صفائی کی غرض سے کنویں میں اترا اور بے ہوش ہوگیا۔ جسے بچاتے ہوئے مزید 6 افراد گیس کا شکار ہو گئے ریسکیو1122

ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی پر اہل علاقہ نے ریسکیو ۱۱۲۲ کا شکریہ ادا کیا اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
سانحہ تحصیل فتح جنگ گاوں بٹھو ڈھوک ملیار میں پیش آیا

اٹک ریسکیو اہلکاروں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے قلیل وقت میں لعنشوں کو نکال لیا۔

اٹک ریسکیو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اشفاق نے کی۔

اٹک ریسکیو اہلکار تیمور شہزاد اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے کنویں میں اترتے اور تمام افراد کو نکالا۔

اٹک جاں بحق ہونے والوں میں 3 سکے بھائی ایک چچا اور دو کزن شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں