Journalist 22

صحافی برادری کے ساتھ بدتمیزی سے پیش أنے والے افسران کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب نے صحافی برادری اور پولیس کے بڑھتے ہوئے اختلافات کی روک تھام کے لیے پولیس کو فلفور أپس میں اختلافات ختم کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دیں

آئی جی پنجاب نے پولیس کو سختی سے صحافی برادری سے اچھے تعلقات کا سنگنل دے دیا

صحافی تنظیموں اور کارکن صحافیوں کو تھانے بلا کر بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ ان کے ساتھ میٹنگ کریں

پنجاب بھر کے تھانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

صحافی برادری کے ساتھ بدتمیزی سے پیش أنے والے افسران کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں