PM-Imran- 34

‏مسلم لیگ ق کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

‏مسلم لیگ ق کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

‏پارٹی رہنماوَں  مصروفیات کی بنا پر عشائیہ میں شریک نہیں ہورہے،ترجمان مسلم لیگ ق

‏وفاقی حکومت کا مسلم لیگ ق کی قیادت سے رابطہ

‏وفاقی حکومت کی جانب سے ق لیگ کوعشائیے میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی

‏حکومت کے اتحادی ہیں مگر عشائیے میں شریک نہیں ہورہے ، ترجمان مسلم لیگ ق

‏بجٹ منظوری کے تمام عمل میں حکومت کو ووٹ دے رہے ہیں ،ترجمان مسلم لیگ ق

‏حکومت اوراتحادی ارکان کےاعزازمیں عشائیہ وزیراعظم ہاؤس میں دیاجائےگا

‏تقریب میں پارٹی کےاندرونی اختلافات،اتحادیوں کےمعاملات اورقومی ایشوزپربات ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں