Two suspects arrested 10

ڈکیتی/چوری میں ملوث گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،

اسلام آباد،ایس پی انڈسٹریل ایریا زبیر احمد شیخ کی ہدایت پر تھانہ آئی نائن پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی۔

ڈکیتی/چوری میں ملوث گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،

ملزمان میں عابد مسیح اور محبوب ذکی شامل ہیں۔

ملزمان نے ریٹائرڈ نیول کمانڈر کے گھر بھی ڈکیتی کی واردات کی تھی۔

ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ،سونے کے زیورات،نقدی،موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

ملزمان جڑواں شہروں میں ڈکیتی/چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

کارروائی اے ایس پی زوہیب رانجھا کی زیرنگرانی اہس ایچ او آئی نائن خرم شہزاد معہ ٹیم نے کی۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں