20

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ۔ چیئرمین نیپرا نے نوٹس لے لیا۔

شدید گرمی میں کراچی والوں کے لیے لوڈ شيڈنگ عذاب بن گئی۔ متعدد علاقوں میں تين سے بارہ گھنٹے بجلی بند، اوور بلنگ کی شکايات بھی عروج پر۔ شہریوں کا کے الیکٹرک کے دفاتر کے باہر احتجاج، نہ گيس،اور اوپر سے لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ ،

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ۔ چیئرمین نیپرا نے نوٹس لے لیا۔ متعلقہ حکام کو معاملے کی تحقیقات کی ہدايت۔نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کی قيمت بڑھانے سے بھی روک ديا۔ کے الیکٹرک نے فی يونٹ ايک روپے ساٹھ پيسے کا اضافہ مانگا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں