Policemobiles 15

کررونا وائرس کے حوالے سے وفاقی پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

اسلام آباد: کررونا وائرس کے حوالے سے وفاقی پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ،،،،

ایس پی انڈسٹریل ایریا زون زبیر احمد شیخ کی سربراہی میں فلیگ مارچ کیا گیا،،،

فلیگ مارچ سیکٹر آئی ایٹ تھری ،ائی ایٹ فور،ائی ٹاین ون ،ائی ٹاین ٹو اور مرکز کے گردو نواح میں کیا گیا،،،

فلیگ مارچ کا مقصد کورونا وائرس کی وبا سے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے

آج رات بارہ کے بعد ان سیکٹرز کو مکمل سیل کر دیا جائے گا

آئی ایٹ کو 22 پوائنٹس کے ذریعے بند کیا گیا ہے،،،، ایس پی

آئی ٹاین کو 38 پوائنٹس کے ذریعے بند کیا گیا ہے ایس پی

اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے خصوصی دستے ان پوائنٹس پر تعنتات ہیں ایس پی انڈسٹریل ایریا زون زبیر احمد شیخ

لاک ڈاون والے علاقوں میں کسی کو آنے اور جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ایس پی انڈسٹریل ایریا

ان علاقوں میں تمام دفاتر اور بنک بند رہیں گے

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں