PM-Imran- 11

وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر آمد۔

وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر آمد۔

وزیر اعظم عمران خان نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے اہل خانہ اور بھائ بیرسٹر اعتزاز احسن سے ڈاکٹر اعجاز احسن کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔

وزیراعظم عمران خان نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن کی حیثیت سے پارٹی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں