Budget-202 32

کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات کئے گئے،وزیر صنعت کی بجٹ تقریر

‏ایف بی آر کے ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا،حماد اظہر

کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات کئے گئے،وزیر صنعت کی بجٹ تقریر

‏تجارتی خسارہ 32 ارب تک پہنچ چکاتھا،وفاقی وزیرحماداظہر

‏2سال کےدوران کرپشن کاخاتمہ،احتساب رہنمااصول رہے،حماداظہر

‏ملکی معیشت کومضبوط کرناپی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے،حماداظہر

‏احتساب کاعمل جاری رکھاجائےگا،وفاقی وزیرحماداظہر

‏ہمارابنیادی مقصدمعیشت کی بحالی ہے،وفاقی وزیرحماداظہر

‏ماضی میں اسٹیٹ بینک سےبےتحاشہ قرضےلیےگئے،حماداظہر

‏مالی سال2019میں معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنےمیں آئی،حماداظہر

‏سماجی انصاف کی فراہمی کےاصولوں پرکاربندہیں،حماداظہر

ہمیں عوام کی صلاحیتوں پرمکمل اعتمادہے،حماداظہر

‏بجلی کاگردشی قرضہ1200ارب روپےکی حدتک جاپہنچاتھا،حماداظہر

‏ماضی کے بھاری قرضوں کی باعث ہم نے 5 ہزار ارب روپے کا سود ادا کیا،حماد اظہر

‏طویل لاک ڈاؤن سے معاشی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں،وزیر صنعت

‏سو ارب روپے ایمرجنسی فنڈ کیلئے مختص ہیں،حماد اظہر

‏کورونا کے باعث جی ڈی پی میں 3300 ارب روپے کی کمی ہوئی،وزیر صنعت

9‎‏حکومت نے کمزور طبقے کیلئے 1200 ارب کا پیکج دیا،وزیر صنعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں