پیٹرولیم مصنوعات 15

‏اوگراکاپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی ذمہ دارآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےخلاف ایکشن

پٹرول کے مصنوعی بحران کا معاملہ

‏اوگراکاپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی ذمہ دارآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےخلاف ایکشن

پوماانرجی کو50لاکھ روپےاورشیل کمپنی کوایک کروڑروپےجرمانہ

ٹوٹل پارکوکوتیل کی ذخیرہ اندوزی کرنےپرایک کروڑروپےکاجرمانہ

اوگرانےقوانین کی خلاف ورزی پربڑی آئل کمپنیوں کوجرمانےکردیئے

اٹک پیٹرولیم پربھی50لاکھ روپےکاجرمانہ عائدکیاگیاہے

‏آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نےغیرقانونی طورپرپیٹرول اورڈیزل ذخیرہ کیاہواتھا

گوکمپنی اورحیسکول کوبھی50- 50لاکھ روپےکاجرمانہ عائدکیاگیا

تمام کمپنیوں کو30دنوں میں جرمانےکی رقم جمع کرانےکی ہدایت

تمام کمپنیوں کوپیٹرول پمپس پرتیل کی فراہمی یقینی بنانےکی ہدایت

‏پیٹرولیم منصوعات کابحران ختم نہ ہواتوکمپنیوں کےلائسنس معطل کئےجاسکتےہیں،اوگرا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں