فیاض الحسن چوہان 11

‏شہبازشریف کےکوروناٹیسٹ مثبت آنےپرافسوس ہے،فیاض الحسن چوہان‏

صوبائی وزیر اطلاعت فیاض الحسن چوہان

‏شہبازشریف کےکوروناٹیسٹ مثبت آنےپرافسوس ہے،فیاض الحسن چوہان‏

دعاہےاللہ تعالیٰ شہبازشریف کوجلدرو بہ صحت کرے،فیاض الحسن چوہان‏

کورونامیں مبتلا دیگر لیگی قائدین کیلئے بھی جلدصحت یابی کی دعاکرتےہیں،فیاض چوہان‏

شہبازشریف کاصحت مندرہناپاکستان اورپاکستانی عوام کیلئے بڑاضروری ہے،فیاض چوہان‏

امیدہےشہبازشریف قرنطینہ کےبعدکوروناکےخلاف عملی اقدامات میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں گے،فیاض چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں