Fazlurrehman 31

مولانا فضل الرحمان جے یو آئی ف کے صدر ۔۔۔

مولانا فضل الرحمان جے یو آئی ف کے صدر ۔۔۔
آج انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرائیویٹ سکول کے ساتھ ہیں ۔پرائیویٹ سکولوں کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا ۔پرائیویٹ سکول جلدی سے جلدی کھولے جے ۔اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اسکول مالکان سکول ٹیچر کو تنخواہ بھی دے۔اسکول مالکان بچوں سے ہر ماہ فیس وصول کر رہے ہیں اور ٹیچر کو نہیں دے رہے ۔اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ والدین کا کیا قصور ہے جو بچوں کی فیس دے رہے ہیں ارو اسکول بند ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں