نادرا آفس 20

میاں چنوں مارا آفس کی چھت گر گئی

میاں چنوں:مارا آفس کی چھت گر گئی صوبہ پنجاب کی تحصیل خانیوال میں واقع نادرا آفس کی چھت گرنے سے پچیس سے زائد افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے ہیں میاں چنوں کے نادرا آفس میں معمول کا آپریشن جاری تھا کہ اچانک زوردار دھماکے سے چھت گر گئی، واقعے میں پچیس سے زائد افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئےواقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی افراد نے جائے حادثے پر پہنچ کر ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر طبی امداد کے لئے تعلقہ اسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں نادراآفس کا عملہ اور شہری شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں