Islamabad police 11

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا کھلی کچہری کا انقعاد

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا کھلی کچہری کا انقعاد

ویڈیو لنک کے ذریعے ایس پی سٹی زون کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پی سٹی اور تحریک انصاف صدر اسلام آباد فریدوالرحمن بھی موجود تھے

شہری سٹی زون کے تھانوں اور ایس ڈی پی اوز افس میں موجود تھے

آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سن کرموقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے

شہریوں کے مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل ترجیح ہے، آئی جی اسلام آباد

شہری کی شکایت پر ظفر رانجھا اے ایس آئی تھانہ کروال کو مطل کردیا ایس پی سٹی زون عمر خان کو انکوئری کرنے کے احکامات جاری کیے

شہری کی مدد کرنے پر قائم مقام ایس ایچ او بھارکہو حیدر علی کو دس ہزار کلاس ون سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے آسلام پولیس فرنٹ لائن میں کھڑی ہے آئی جی اسلام آباد

ہمارے بہت سارے افسران و جوان کورونا وائرس کے شکار ہوئے ہیں آئی جی

جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائیاں کی جا رہی ہیں آئی جی

منشیات، قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے آئی جی

کورونا وباء کے باوجود اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہے، عامر ذوالفقار خان

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کو یقینی بنانے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، آئی جی اسلام آباد

ان لائن کھلی کچہری کے نظام کو مزید موثر بنایا جارہا ہے، آئی جی اسلام آباد

شہری کورونا وباء سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر ہر صورت عمل کریں، آئی جی اسلام آباد

احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے ہم سب اس وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں، آئی جی اسلام آباد

پولیس اور شہریوں کے تعاون سے ہی شہر کو مکمل محفوظ بنایا جا سکتا ہے، آئی جی اسلام آباد

شہریوں نے ائی جی اسلام آباد کی طرف کھلی کچہری کے انعقاد کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں