اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کابیان بحیثیت وزیرخارجہ بھارت کودوٹوک اعلان ہےکہ امن سےرہوہوش کےناخن لو،شاہ محمودقریشی بھارت جارحیت پرتُلاہواہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کےخلاف جارحیت کی توپاکستانی عوام،افواج تیارہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی بھارت کی جانب سےکوئی بھی جارحیت کی گئی تومنہ توڑ جواب دیاجائے،شاہ محمودقریشی ہم نےصبرکادامن نہیں چھوڑااورنہ چھوڑیں گے،وزیرخارجہ بھارت پاکستان کواشتعال دلانےکی کوشش کررہاہے،وزیرخارجہ ہم اپنےدفاع کا بھرپورحق رکھتےہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی آج پاک فوج نےبھارت کاڈرون مارگرایا،شاہ محمودقریشی ہم امن کےراستےکوترجیح دیتےہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امن کوہماری کمزوری نہ سمجھاجائے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی