murree-rehman-malik 10

حکومت کو لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں جانے کا مشورہ

سینیٹر رحمان ملک کا حکومت کو لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں جانے کا مشورہ۔

بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی و شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت بین الاقوامی قوانین کی برخلاف مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل میں بھارت کیطرف سے ایل او سی کی خلاف ورزی و جنگی جنون کیخلاف قرارداد لایا جائے، سینیٹر رحمان ملک

حکومت عالمی برادری کو بھارت کی جنگی منصوبوں، ایل او سی کی خلاف ورزیوں و حالیہ جاسوس ڈرون پر اعتماد میں لے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت اپنے مغربی آقاؤں کی ایما پر حطے کی امن و امان کو برباد کرنے پر کارفرما ہے، سینیٹر رحمان ملک

نیپال نے پہلی بار ہندوستان کے پہلے اثر و رسوخ کو نظر انداز کرتے ہوئے مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

ایک طرف پاکستان کو تو دوسری طرف بھارت چین کو مسلسل اشتعال دلانے کی کوشش کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت چین کے بارڈر کیساتھ ڈبل روڈ بنانا چاہتا ہے کہ آسانی سے بھاری اسلحہ پہنچا سکے، سینیٹر رحمان ملک

در حقیقت بھارت دنیا کو WW-III کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

مودی جو اپنی دماغ سے زیادہ زبان کا استعمال کرتا ہے، سیجیٹر رحمان ملک

مودی اپنے مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستان کو موجودہ صورتحال میں بیانات سے زیادہ عملی طور پر آگے بڑھنا ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

حکومت اقوام متحدہ و دوسرے فورمز کے ذریعے دنیا کو مودی کے امن دشمن منصوبوں سے آگاہ کرے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستانی سرحد کے اندر جاسوس ڈرون بھارت نے بولی ووڈ فلم کی شوٹنگ کرنے نہیں بھیجا تھا، سینیٹر رحمان ملک

بھارت نے جاسوس ڈرون طیارہ معلومات جمع کرنے کےلئے بھیجا تھا، سینیٹر رحمان ملک

مودی کو پاکستان مخلاف مذموم مقاصد میں ناکام کرنا ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں