۔آئی-جی-موٹروے-پولیس 14

پاکستان میں پہلی مرتبہ آن لائن پولیس ٹریننگ کورس متعارف۔

پاکستان میں پہلی مرتبہ آن لائن پولیس ٹریننگ کورس متعارف پیٹرول افسران کے دسویں پروبیشن کورس کی آن لائن کلاسز کا آغاز۔کرونا وائرس کے پیشِ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں بھی تربیتی سرگرمیاں موخر تھیں۔آئی جی موٹروے پولیس کی ہدایت پر آن لائن کورس کا طریقہ کار وضع کردیا گیا۔ آئی جی ڈاکٹر سید کلیم امام نے آن لائن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ ڈاکٹر سید کلیم امام نے زیرِ تربیت افسران سے آن لائن خطاب کیا۔پہلے مرحلے میں تھیوری کے تمام مضامین پڑھائے جائیں گے۔ حالات بہتر ہونے پر دوسرے مرحلے میں پریکٹیکل ورک کروایا جائے گا۔آئی جی موٹروے پولیس نے کمانڈانٹ محبوب اسلم کے بروقت اقدامات کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں