کرونا وائرس از خود نوٹس کیس 22

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری چوبیس گھنٹوں میں مزید 1352 کیسز رپورٹ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 40 ہزار 151 ہوگئی چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں ، مجموعی اموات 873 ہوگئیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ملک بھر میں کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 27 ہزار 937 ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرسندھ میں کرونا کیسز کی سب سے زیادہ تعداد 15 ہزار پانچ سو نوے ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر دوسرے نمبر پر پنجاب میں کرونا کیسز 14 ہزار 584 ہوگئے خیبر پختونخواہ میں 5847، بلوچستان میں 2544 کیسز رپورٹ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسلام آباد میں 947، گلگت میں 527 اور آزاد کشمیر میں 112 کرونا کیسز رپورٹ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر خیبر پختونخواہ میں کرونا سے سب سے زیادہ 305 اموات ریکارڈ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سندھ میں 268 ، پنجاب میں 252 کورونا کے مریض جاں بحق، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر بلوچستان میں 36 ، اسلام آباد میں سات، گلگت میں چار اور آزاد کشمیر میں ایک موت ہوئی کرونا سے متاثرہ 11 ہزار 341 مریض صحتیاب، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرچوبیس گھنٹوں میں 461 مریض صحتیاب ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرپنجاب میں کرونا کے سب سے زیادہ 4883 مریض صحتیاب ہوگئے، کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سندھ میں 3804، خیبر پختونخواہ میں 1699 مریض صحتیاب ہوچکے، کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹربلوچستان میں 417 ، گلگت میں 348 مریض صحتیاب ، کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹراسلام آباد میں 113 اور آزاد کشمیر میں 77 مریض صحتیاب ، کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں